غازی کشمیر پیرا شاہ غازی کے عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) حضرت بابا پیرا شاہ غازیؒ المعروف دمڑی والی سرکار کے سالانہ عرس کی دوروزہ تقریبات اختتام پذیر۔عرس کی تقریبات کا آغاز مزار شریف کو غسل دینے کی تقریب سے ہوا، وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق اور وزرائے کرام نے شرکت کی۔ عرس کی اختتامی دعائیہ تقریب میں وزیر اوقاف و […]
غازی کشمیر پیرا شاہ غازی کے عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر Read More »
