پاور ہاؤس کھٹائی حکام کی من مانیاں عروج پر، نیا ٹرانسفارمر لگانے میں ناکام، ہٹیاں بالا اندھیرے میں ڈوب گیا

ہٹیاں بالا (عمر بھٹی راجپوت)پاور ہاؤس کھٹائی پر تعینات ذمہ داران کی من مانیاں،سات یونین کونسلوں کے کاروباری مرکز چناری سمیت درجنوں ملحقہ علاقوں میں دس سے بیس منٹ بجلی فراہمی کے بعد کئی کئی گھنٹے اور پوری پوری رات بندش روزانہ کا معمول بنا لیا۔۔ عوام شدید مشکلات سے دوچار،حکام نے متبادل انتظام کے […]

پاور ہاؤس کھٹائی حکام کی من مانیاں عروج پر، نیا ٹرانسفارمر لگانے میں ناکام، ہٹیاں بالا اندھیرے میں ڈوب گیا Read More »