مشرف جاوید گیلانی کا وادی لیپا کے نئے انتخابی حلقے کی حمایت کا اعلان
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ سات جہلم ویلی کے رہنما یونین کونسل چکہامہ کے موضع بانڈی بالا پیراں کی معروف سماجی شخصیت سید مشرف جاوید گیلانی کا لیپہ ویلی کے الگ انتخابی حلقہ کے قیام کی حمایت کا اعلان۔ مشرف جاوید گیلانی نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتظامی و آبادی کی […]
مشرف جاوید گیلانی کا وادی لیپا کے نئے انتخابی حلقے کی حمایت کا اعلان Read More »
