چیمپئنز ٹرافی،پہلے مرحلے کے تمام آن لائن ٹکٹ چند گھنٹوں میں بک گئے

انیس فروری سے شروع ہونے والی چیمپینز ٹرافی کے پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں شائقین نے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کیا تفصیلات کے مطابق19 فروری کو شروع ہونیوالے چیمپینز ٹرافی کے فروخت کے لئے پیش کئے جانے والے 30 فیصد ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی خرید لئے گئے، بعدازاں عوامی اصرار […]

چیمپئنز ٹرافی،پہلے مرحلے کے تمام آن لائن ٹکٹ چند گھنٹوں میں بک گئے Read More »