بھمبر،سماہنی میں اپنی مدد آپ تحصیل کا سب سے بڑا گرائونڈ تعمیر

بھمبر:بھمبر کی تحصیل سماہنی میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بہملہ بیانس میں تحصیل کا سب سے بڑاگراؤنڈ اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر، افتتاح بھی کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب پر سکول انتظامیہ کی طرف سے شوٹنگ والی بال نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کے نامور کھلاڑیوں نے اپنے کھیل […]

بھمبر،سماہنی میں اپنی مدد آپ تحصیل کا سب سے بڑا گرائونڈ تعمیر Read More »