پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے آزادکشمیر میں گرفتاریاں شروع

جہلم ویلی:پی ٹی آئی کے 8 فروری کے ممکنہ احتجاج سے قبل گرفتاریاں شروع کردی گئیں ، جہلم ویلی پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری زین گیلانی ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو پاکستان میں انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی نے ملک گیر […]

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے آزادکشمیر میں گرفتاریاں شروع Read More »