جسٹس ریٹائر سردار حبیب ضیاء کے گھر پر چھاپہ، پولیس سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرنے میں ناکام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان میں الیکشن کے ایک سال مکمل ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن میں مینڈیٹ چھننے کیخلاف احتجاجی کال پر تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں حکومت نے کریک ڈاون شروع کردیا ۔ تحریک انصاف کے احتجاج کے […]

جسٹس ریٹائر سردار حبیب ضیاء کے گھر پر چھاپہ، پولیس سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرنے میں ناکام Read More »