سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی جائیں گی۔ رواں سال مئی میں سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر مظفرآباد میں دو روزہ جوڈیشل کانفرنس ہوگی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان، ججز صاحبان […]

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس Read More »