پاک فوج کے زیراہتمام نیزہ پیر سیکٹر پرشاندارتقریب،فضا نعروں سے گونج اٹھی

یوم یکجتی کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام نیزہ پیر سیکٹر میں کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں بچوں نے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے حوالے سے […]

پاک فوج کے زیراہتمام نیزہ پیر سیکٹر پرشاندارتقریب،فضا نعروں سے گونج اٹھی Read More »