ہٹیاں بالا

ہٹیاں بالا : غیر معیاری پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری،گاڑیوں  کے انجن خراب ہونے لگے

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا میں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ۔ گاڑیوں کے انجن خراب ہونے لگے۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صنعت و حرفت شعبہ’’ آتش گیر مادہ‘‘ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے ۔ ضلع بھرمیں شاہراہ سرینگر پر ہٹیاں بالا کی حدود […]

ہٹیاں بالا : غیر معیاری پیٹرول کی فروخت دھڑلے سے جاری،گاڑیوں  کے انجن خراب ہونے لگے Read More »

ہٹیاں بالا کا شہری کراچی میں9 ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کی وزیراعظم آزادکشمیر، وزیراعلیٰ سندھ سے بازیابی کی اپیل

ہٹیاں بالا :آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے شہر چناری کے ملحقہ گاؤں گڑتھامہ سے محنت مزدوری کیلئےکراچی جانے والا 4معصوم بچوں کا باپ 9ماہ سے لاپتہ، کوئی سراغ نہ مل سکا۔ مبینہ طور پر غائب ہونے والے شخص کی اہلیہ بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گئی ۔ خاوند بازب

ہٹیاں بالا کا شہری کراچی میں9 ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کی وزیراعظم آزادکشمیر، وزیراعلیٰ سندھ سے بازیابی کی اپیل Read More »

ہٹیاں بالا ،پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر سمیت دیگر افراد کو رہا کر دیا گیا

ہٹیاں بالا(عمر بھٹی راجپوت سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزادکشمیر کے نائب صدر اور امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر سمیت دیگر اسیران کی کامیاب احتجاج اور باعزت رہائی کے بعد جہلم ویلی میں شاندار استقبال کیا گیا ۔ شہر میں داخل ہوتے ہی کارکنان نے عمران خان زندہ آباد، قیوم نیازی

ہٹیاں بالا ،پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر سمیت دیگر افراد کو رہا کر دیا گیا Read More »

بلدیاتی نظام کی مکمل فعالی سے متعلق ممبران کا ہٹیاں بالا میں اہم اجلاس ، بڑے فیصلے کئے گئے

بلدیاتی ممبران کی مرکزی و ضلعی رابط کمیٹی جہلم ویلی کا اجلاس ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا میں ہونے والے بلدیاتی اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل طیب منظورکیانی ،چیئرمین میونسپل کمیٹی سجاول خان ،ممبران ضلع کونسل راجہ انور خان، آصف اقبال مغل ، شگفتہ روشن کیانی ، وائس چیئرمین میونسپل

بلدیاتی نظام کی مکمل فعالی سے متعلق ممبران کا ہٹیاں بالا میں اہم اجلاس ، بڑے فیصلے کئے گئے Read More »

جہلم ویلی کے جنگلات میں آتشزدگی: جدید آلات اور تربیت یافتہ عملے کی کمی سے قابو پانا مشکل

ہٹیاں بالا: جہلم ویلی کے کمپارٹمنٹ 5، دوپٹہ رینج، یونین کونسل لانگلہ کے جنگلات میں رات بھر سے آگ بھڑک رہی ہے، جس پر قابو پانا مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق جدید آلات اور تربیت یافتہ عملے کی عدم دستیابی کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

جہلم ویلی کے جنگلات میں آتشزدگی: جدید آلات اور تربیت یافتہ عملے کی کمی سے قابو پانا مشکل Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر کا گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر نے وائس چیئرمین بلدیہ شیخ ممتاز کے ہمراہ گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میگا ٹرانسفارمر کی عدم فراہمی اور محکمہ برقیات کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر کا گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ Read More »

Scroll to Top