پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت یواین آفیشلز کو فراہم کردیئے، وقار احمد نور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد حکومت کے موسٹ سینئر وزیر و وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بھارت آزادکشمیر کےعلاقوں پونچھ ، باغ ، کوٹلی اور راولاکوٹ کے علاقوں میں آئی ای ڈیز اور ہتھیار سمگل کررہا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول پر واقع آبادی کو نشانہ بنایا جا سکے اور […]
پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت یواین آفیشلز کو فراہم کردیئے، وقار احمد نور Read More »
