یکجہتی کشمیر

مظفرآباد،یکجہتی کشمیر نمائشی کرکٹ میچ سرینگر الیون نے جیت لیا

مظفر آباد:یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نظامت اعلیٰ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام نمائشی کرکٹ میچ سری نگر الیون و جموں الیون کے مابین نڑول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے مہمان خصوصی  کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی تھے۔اس موقع پر وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ،سیکرٹری سپورٹس راشد حنیف،سیکرٹریزخالد […]

مظفرآباد،یکجہتی کشمیر نمائشی کرکٹ میچ سرینگر الیون نے جیت لیا Read More »

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپورانداز میں منانے کیلئے رنگارنگ پروگرامزکی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی زیرصدارت گزشتہ روز اعلٰی سطحی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو شایان شان انداز میں منایا جائیگا۔ جامعہ کے مختلف

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع Read More »

راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے

راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر ملی و قومی جذبے کیساتھ منانے کا فیصلہ،5 فروری کویوم یکجتی کشمیر کی ریلی وتقریب میں حماس رہنما بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظی کی زیر صدارت پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہواجس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں

راولاکوٹ، یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہوں گے Read More »

Scroll to Top