جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع

آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ساتویں جماعت میں زیر تعلیم 14سالہ خصوصی بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی کے نواحی علاقہ نوگراں میں شام گئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 14سالہ خصوصی بچی مسماۃ (ن) دختر ظہیر اعوان (مرحوم) اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق ہوگئی۔ اہلِ خانہ […]

جہلم ویلی،14سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق، تحقیقات شروع Read More »