آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں

دارالحکومت مظفرآباد، وادی نیلم، کوٹلی، باغ،حویلی کہوٹہ اور میرپور سمیت دیگر شہروں میں مظاہرین نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا۔ ریلیوں کے دوران مظاہرین نے حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔ دارالحکومت […]

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں Read More »