جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام طلباء حقوق کانفرنس کا انعقاد
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام “طلباء حقوق کانفرنس” 30 جنوری بروز جمعرات، دن 11 بجے، سٹی کیمپس آڈیٹوریم، جامعہ کشمیر مظفرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس اہم کانفرنس میں تمام طلباء و طالبات کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ طلباء کے حقوق کے تحفظ اور ان […]
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام طلباء حقوق کانفرنس کا انعقاد Read More »
