کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی

تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کی ہدایت کردی۔ قائد پاکستان عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں 8 فروری کو الیکشن چوری کے خلاف یوم سیاہ کی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔اس حوالے سے صدر تحریک انصاف سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت ضلع […]

کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی Read More »