Donald Trump

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر بمباری کرنے کے بجائے ایک نیا جوہری معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور ایران پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی اخبار […]

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ

چین نے امریکی ٹیرف کا فوری جواب دیتے ہوئے مختلف امریکی مصنوعات پر نئے اضافی ٹیکس عائد کر دیے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر لگائے گئے ٹیرف کو معطل

چین کا جوابی تجارتی وار: امریکی سامان پر اضافی ٹیکس کا نفاذ Read More »

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر عائد کیے جانے والے ٹیرف کو 30 دن کے لیے معطل کر دیا ہے تاہم چین پر یہ پابندی برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکہ نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک کو سرحدی سیکیورٹی سخت کرنے اور منشیات کی اسمگلنگ

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا Read More »

ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی تجویز، جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ ہر سال کینیڈا کو سبسڈی کی مد میں سینکڑوں ارب ڈالر ادا کرتا ہےجو غیر ضروری بوجھ ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ

ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی تجویز، جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل Read More »

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا

واشنگٹن: امریکی دباؤ کے بعد کولمبیا نے امریکا سے بے دخل کیے گئے تارکین وطن کو واپس قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، جس کے نتیجے میں کولمبیا کے خلاف سخت تجارتی اور ویزہ پابندیوں کا فیصلہ معطل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا Read More »

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا

ریاست واشنگٹن کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت تبدیل کرنے سے متعلق جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ جج جان گارنر نے یہ فیصلہ ریاست کے اٹارنی جنرل کی درخواست پر سناتے ہوئے کہا کہ یہ حکم امریکی آئین کے بنیادی اصولوں کے

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top