نادرا کا بچوں کے ب فارم سے متعلق نیا اقدام
10 سال سے زیادہ اور 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے نادرا نے نئی سکیورٹی خصوصیات کے ساتھ تصویر اور انگلیوں کے نشانات والا ب فارم متعارف کروا دیا ہے, اس نئے اقدام کا مقصد بچوں کی شناخت کے عمل کو زیادہ محفوظ اور جدید بنانا ہے۔ تفصیلات کےمطابق نادرا نے 10 سال […]
نادرا کا بچوں کے ب فارم سے متعلق نیا اقدام Read More »
