کشمیر ڈیجیٹل چینل کا افتتاح آزاد کشمیر کیلئے خوش آئند ہے: راجہ فرخ ممتاز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے رہنما راجہ فرخ ممتاز نے کہا ہے کہ آج کشمیر ڈیجیٹل کی جو افتتاحی تقریب ہوئی ہے یہ ڈیجیٹل چینل ہمارے لیے خوش آئند ہےجس کا آفس مظفر آباد میں ہے ، یہ تحریک آزاد ی کا بیس کیمپ ہے۔  یہ ڈیجیٹل چینل تحریک آزادی کو […]

کشمیر ڈیجیٹل چینل کا افتتاح آزاد کشمیر کیلئے خوش آئند ہے: راجہ فرخ ممتاز Read More »