میرا بس چلے تو سرینگر جاؤں:شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر کر دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی 5فروری کوکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ میرا بس چلے تو میں سری نگر جاکر لیگ کروا دوں ۔ ان کا بھی کہنا تھا کہ کھیلوں کی وجہ سے آپ […]
میرا بس چلے تو سرینگر جاؤں:شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر کر دی Read More »

