آزاد کشمیر

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ کے رہائشی موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ 7750 فٹ کی بلندی پر واقع یہ علاقہ ماضی میں برفباری کے لیے مشہور تھا مگر اس سال برفباری نہ ہونے کے برابر ہےجس کی وجہ سے نہ صرف موسمی نظام درہم برہم ہوا ہے بلکہ شہریوں […]

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات Read More »

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج

جہلم ویلی : آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں  بھرپور جوش و خروش دیکھا گیا۔ ضلعی انتظامیہ، انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی شرکت کے ساتھ یہ دن اتحاد اور یکجہتی کے عملی نمونے کے طور پر منایا گیا۔ ہٹیاں بالا کے

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج Read More »

آزاد کشمیر میں بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری ، موسم خوشگوار ہو گیا

بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ،مظفرآباد میں بارش اور بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری نے موسم کو حسین بنا دیا ہے۔ حالیہ موسم کی پیش گوئی کے مطابق، آئندہ دنوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ پیر ، منگل اور کے روز بارش کے

آزاد کشمیر میں بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری ، موسم خوشگوار ہو گیا Read More »

حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی سربراہی میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا ایک اور اہم قدم سامنے آیا ہے۔ حکومت نے آزادکشمیر بھرکی تمام مساجد کے بجلی بل ادا کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے محکمہ مذہبی امور کو 09 کروڑ47لاکھ 95ہزارروپے فراہم کردیے گئے ۔ ضلع مظفرآباد کی مساجد کے بجلی بلات

حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے Read More »

سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ، گذشتہ روز سے موازنہ

آج یکم فروری 2025 کو آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ کے مطابق آج یکم فروری 2025 کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 91 ہزار 400 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 24 ہزار

سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ، گذشتہ روز سے موازنہ Read More »

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، سکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائند ے شریک

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا Read More »

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ

کھوئی رٹہ : چئیر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی محترمہ نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں فوری صاف شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہیں نام نہاد حکومت آزاد کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے عوام کا رحجان عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف ہوا اور عوام نے کچھ ریلیف حاصل بھی کیا اسمبلی

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس سے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انھوں نے واضح ہدایات جاری کی ہیں

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن Read More »

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں

دارالحکومت مظفرآباد، وادی نیلم، کوٹلی، باغ،حویلی کہوٹہ اور میرپور سمیت دیگر شہروں میں مظاہرین نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا۔ ریلیوں کے دوران مظاہرین نے حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔ دارالحکومت

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں Read More »

باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری

وزیر حکومت آزاد کشمیر سردار ضیاء قمر نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میڈم روبینہ خالد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار ضیاء قمر نے باغ کی تحصیلوں ریڑہ اور بیرپانی میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کے لیے تحریری درخواست پیش کی۔ چیئرپرسن روبینہ خالد نے اس

باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری Read More »

Scroll to Top