اسمبلی

اسمبلی میں ہانڈی روٹی کرنے والی خواتین کو لایا جارہاہے،نورین عارف

 مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی سینئر خاتون سیاستدان سابق وزیر حکومت اور ن لیگ کی رہنما نورین عارف نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ہانڈی روٹی کرنے والی خواتین کو لایا جارہا ہے، مجھے اپنے خاندان بالخصوص اپنے والد عبدالحمید کے تحریک آزادی میں کردار پرفخر ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے […]

اسمبلی میں ہانڈی روٹی کرنے والی خواتین کو لایا جارہاہے،نورین عارف Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیری عوام سے یکجہتی پر متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سپیکر نذیر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانو ن غلام محمد نےقرارداد پیش کی ۔ممبران اسمبلی نے قرارداد پر بحث کرتے ہوئے 27 اکتوبر 1947 کو

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

جعلی باشندہ ریاست ممبران اسمبلی وسہولت کاروں کو بے نقاب کرینگے، پی پی رہنما

آزادکشمیر کے سابق وزیر حکومت وپی پی رہنما محمد طاہر کھوکھر نے جعلی باشندہ ریاست کی منسوخی کیلئے عوام، سیاسی سماجی، قوم پرست جماعتوں ایکشن کمیٹیوں سے رابطے کا فیصلہ کر لیا۔ طاہرکھوکھرنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جعلی باشندہ ریاست سنگین مسئلہ بن چکا ہے ،جعلی باشندہ ریاست پر آزاد کشمیر میں 4ایم

جعلی باشندہ ریاست ممبران اسمبلی وسہولت کاروں کو بے نقاب کرینگے، پی پی رہنما Read More »

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیاہے۔ قانون سازاسمبلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس کل 4 فروری بروز منگل دن ساڑھے11 بجے سول سیکرٹریٹ بلاک 12 میں ہوگا۔ یاد رہے کہ 5 فروری بروز بدھ پاکستان اور

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا Read More »

Scroll to Top