محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال
آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی […]
محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »
