بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان کی اختیارات کے حصول کے لیے تحریک بھرپور انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ ممبر ضلع کونسل و ممبر مرکزی رابطہ کمیٹی، آصف اقبال مغل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے تحت مختلف مراحل کامیابی سے مکمل […]

بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان Read More »