تحریک

ایکشن کمیٹی باغ کی’’مفت اور معیاری علاج مانگ‘‘ تحریک شروع،ڈیڈلائن بھی دیدی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی باغ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہسپتال  میں عوام کو علاج معالجہ کی معیاری سہولیات کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مقررین نے ’’مفت اور معیاری علاج مانگ‘‘ تحریک کو منظم کرنے کا اعلان کیا گیا اورتحریک کا چارٹر آف ڈیمانڈ بھی پیش کیا گیا۔ […]

ایکشن کمیٹی باغ کی’’مفت اور معیاری علاج مانگ‘‘ تحریک شروع،ڈیڈلائن بھی دیدی Read More »

بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان کی اختیارات کے حصول کے لیے تحریک بھرپور انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ ممبر ضلع کونسل و ممبر مرکزی رابطہ کمیٹی، آصف اقبال مغل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے تحت مختلف مراحل کامیابی سے مکمل

بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان Read More »

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے فیصلے پر بلدیاتی نمائندگان نے جزوی طور پر فنڈز لینے سے انکار کرتے ہوئے پورا بجٹ اور 100فیصد اختیارات ملنے تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ بلدیاتی اداروں کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سیکرٹری میرامتیازکا کہنا

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان Read More »

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے 29 اراکین نے شرکت کی ، ارکان نے وزیراعظم انوارالحق پر غیرمشروط اعتماد کا اظہار کیا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلدیاتی نمائندگان کی احتجاجی تحریک کو روکنے کیلئے

احتجاجی تحریک کا خوف،آزادکشمیر حکومت کا بلدیاتی نمائندگان کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

مسلم کانفرنس نے بلدیاتی نمائندگان کے احتجاج کی حمایت کردی

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان نے بلدیاتی نمائندگان کی متوقع احتجاجی تحریک کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سے راولپنڈی میں بلدیاتی نمائندگان کی رابطہ کمیٹی کےسربراہ جاوید شریف ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر سردارعتیق خان نے کہا کہ مجاہد اول نے

مسلم کانفرنس نے بلدیاتی نمائندگان کے احتجاج کی حمایت کردی Read More »

Scroll to Top