حویلی: یوم یکجہتی کشمیر قومی وملی جوش وجذبے سے منایا گیا،کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے ضلع حویلی اور تینوں سب ڈویثرن میں یوم یکجہتی کشمیر قومی و ملی جذبہ سے منایا گیا۔ مرکزی تقریب گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کہوٹہ میں منعقد ہوئی جہاں 10 بجے کشمیر سے یکجتی کی طور پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گی۔ بعدازں […]

حویلی: یوم یکجہتی کشمیر قومی وملی جوش وجذبے سے منایا گیا،کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش Read More »