سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے شاہراہ دستور پر پاکستان اور آزادکشمیر کا طویل ترین پرچم لہرادیا
اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفیر کشمیر ، سابق وزیراعظم ، صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کال پر وفاقی دارلحکومت کی شاہراہِ دستور پر پاکستان اور آزاد کشمیر کا طویل ترین پرچم تھامے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس […]
