آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے سالانہ 5 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اس سلسلےمیں جلد ہی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد
آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ Read More »
