لطیف اکبر

لطیف اکبر پر حملہ نہیں ہوا،جھوٹ بول رہے،راجہ ثاقب مجید کا انکشاف

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سپیکر چوہدری لطیف اکبر اور انکے سٹاف پر کوئی حملہ نہیں ہوا یہ جھوٹ بول رہے ہیں، مجھے جیتا ہوا الیکشن کچھ طاقتوں نے ہروایا کھاوڑہ میں کوئی بھی کام میرٹ پر نہیں ہو رہا ،رشوت ستانی کا بازار گرم ہے،الزام لگانے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر میرے خلاف کسی […]

لطیف اکبر پر حملہ نہیں ہوا،جھوٹ بول رہے،راجہ ثاقب مجید کا انکشاف Read More »

انوارالحق کیخلاف عدم اعتماد نہیں آرہی، الیکشن تک وزیراعظم رہیں گے، سپیکر لطیف اکبر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئین کا حصہ ہے لیکن وزیر اعظم انوارالحق کیخلاف ایسی کوئی سنجیدہ کوشش مجھے نظر نہیں آرہی ، لگتا یہی ہے وہ آئندہ عام انتخابات تک وزیراعظم رہیں گے۔ ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں چوہدری لطیف اکبر نے کہاکہ

انوارالحق کیخلاف عدم اعتماد نہیں آرہی، الیکشن تک وزیراعظم رہیں گے، سپیکر لطیف اکبر Read More »

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ فرخ ممتاز نے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کھاوڑہ کی صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے سپیکر پر برادری ازم کا الزام لگا دیا ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کھاوڑہ کی موجودہ سیاسی صورتحال

پی ٹی آئی کا لطیف اکبر پر برادری ازم کا الزام،قافلے پر حملہ سپیکر کی ہی سازش قرار Read More »

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے سپیکر قانون سازاسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ مظفر آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین کا کہنا تھا کہ سپیکر اسمبلی کا عہدہ ریاست کا تیسرا بڑا

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

Scroll to Top