مرغی کا گوشت اور انڈے عام آدمی کی پہنچ سے باہرہو گئے
مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے جس سےعام عوام کی پریشانیاں بڑھ گئی ہیں۔ 2 فروری کے مقابلے میں آج 3 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 430 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ
مرغی کا گوشت اور انڈے عام آدمی کی پہنچ سے باہرہو گئے Read More »
