آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی

لاہور: ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دیکھنے والے شائقین کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ وہ اب اپنے ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں19 فروری سے 9مارچ تک ہوگا جبکہ انڈیا کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی Read More »