ٹرمپ

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف عالمی اور دوطرفہ مسائل پر بات چیت کی۔ ملاقات میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرے گا کیونکہ امریکہ کے پاس یہ وسائل کافی مقدار میں موجود ہیں۔ امریکی […]

مودی کی ملاقات،ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پرقائم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں۔ طیارے میں دوران پرواز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں، مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو زمین

ٹرمپ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پرقائم Read More »

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب

قاہرہ: غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  مصر کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ہنگامی عرب اجلاس‘ اس لیے منعقد کیا جا رہا ہے کیونکہ مصر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب Read More »

کیا آپ میرے کہنے پر اپنے گھر سے نکل جائیں گے؟ فلسطینی بچی کا امریکی صدر سے سوال

غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری ہجرت سے متعلق امریکی صدر کے متنازع بیان کے بعد غزہ کی پٹی کی ایک فلسطینی بچی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا ہے کہ ’’اگر میں آپ سے کہوں کہ اپنے گھر سے نکل جائیں تو کیا آپ نکل جائیں گے؟‘‘ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ وائرل

کیا آپ میرے کہنے پر اپنے گھر سے نکل جائیں گے؟ فلسطینی بچی کا امریکی صدر سے سوال Read More »

ٹرمپ نے میکسیکو اورکینیڈاکیلئے ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا،تجارتی جنگ ٹل گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کیلئے موخر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ میکسیکو پر عائد تجارتی ٹیرف کو ایک ماہ کے لئے مؤخر کررہے ہیں اور اس دوران دونوں ممالک کے درمیان کسی ’معاہدے‘ تک

ٹرمپ نے میکسیکو اورکینیڈاکیلئے ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا،تجارتی جنگ ٹل گئی Read More »

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18فروری 2025سے ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ کہ ا سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے، اس کے علاوہ یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو ہو

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top