آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، سکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائند ے شریک […]
آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا Read More »
