پاکستان

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرائی نیشن سیریز، قومی کرکٹ ٹیم آج جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گی، گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مکمل آرام کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ اپنے دونوں میچ ہارکرفائنل سے باہر […]

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا Read More »

آسٹریلیا کی مشکلات میں مزید اضافہ، مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ایک اور مشکل کا سامنا ہے کیونکہ فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ذاتی وجوہات کی بنا پر 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ اس خبر نے کرکٹ اسٹارک کے فینز میں ایک مایوسی پیدا کردی ہے دوسری

آسٹریلیا کی مشکلات میں مزید اضافہ، مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار Read More »

پاکستان کی موسمیاتی کوششوں کیلئے عالمی حمایت ناکافی ہے:اقوام متحدہ کے اہلکارکی تنقید

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں پاکستان کیلئےعالمی حمایت کی کمی پر تنقید کرتے ہوئے دو سال قبل آنیوالے سیلاب کے بعد گھروں کی تعمیر نو میں مدد کے لیے قوم کے ساتھ مضبوط یکجہتی پر زور دیا۔ 2022 میں، سیلاب نے پاکستان کا ایک تہائی

پاکستان کی موسمیاتی کوششوں کیلئے عالمی حمایت ناکافی ہے:اقوام متحدہ کے اہلکارکی تنقید Read More »

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور:نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ آج ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا Read More »

پاکستان کی تیسری بڑی بار کا صدر بننا آزاد کشمیرکا بڑا کردار ہے : سردار منظر بشیر

مظفرباد: (شجاعت میر سے)سنٹرل بار مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عشائیہ ویلج دارالحکومت مظفرآباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ عشائیہ میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر، چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد جموں وکشمیر،ججز سمیت صدر سنٹرل بار راولپنڈی سردارمنظر چغتائی نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر سنٹرل بار مظفرآباد ناصر

پاکستان کی تیسری بڑی بار کا صدر بننا آزاد کشمیرکا بڑا کردار ہے : سردار منظر بشیر Read More »

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج

جہلم ویلی : آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں  بھرپور جوش و خروش دیکھا گیا۔ ضلعی انتظامیہ، انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی شرکت کے ساتھ یہ دن اتحاد اور یکجہتی کے عملی نمونے کے طور پر منایا گیا۔ ہٹیاں بالا کے

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج Read More »

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منانے پر اظہار تشکر کے پوسٹر لگ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں پاکستان سے اظہار تشکرکے پوسٹرزلگائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق پوسٹرز

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں Read More »

کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق

مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور کشمیری شہداء اور حریت پسندوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے پیغام میں سردار عتیق نے کہا کہ کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ ہے

کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق Read More »

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام

جہلم ویلی : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع جہلم ویلی کے ایس پی زاہد حسین نے کہا کہ ہر کشمیری کو اس دن کو جوش و جذبے سے منانا چاہیے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ ایس پی زاہد حسین نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام Read More »

باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی جیت پر کہا ہے کہ مجھے آدم پر فخر ہے باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستان کیلئے بڑا دن ہے، آدم عظیم دوسرا پاکستانی ہے جو باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن بنامیں آدم عظیم کو لےکر پاکستان آئوں گا۔ باکسر آدم

باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top