پولیس

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں جنگل کا قانون،پولیس لائن کے ملازم سعید احمد کی ذاتی رنجش پر جہلم ویلی شاریاں کے بےگناہ شہری پر راولاکوٹ پولیس کا وحشیانہ تشدد، انصاف نہ ملنے پر شہری نےخودسوزی کی دھمکی دیدی شاریاں ضلع جہلم ویلی کے رہائشی قاضی صدیق احمد نے راولاکوٹ پولیس کی جانب سے […]

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی Read More »

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق

مظفرآباد: اپوزیشن لیڈرآزادکشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پولیس کے حملے سے محسوس ہوا کسی دشمن ملک کی پولیس نے حملہ کردیا ہے، کارکنوں پر چاروں طرف سے دھاوا بولا گیا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میرے سمیت سب کیساتھ جو بے رحمانہ سلوک کیا گیا اس کی مثال

پولیس نے دشمن ملک کی فورس کی طرح حملہ ،بے رحمانہ سلوک کیا، خواجہ فاروق Read More »

پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر اور آصف مغل گرفتار، کارکنوں اور پولیس میں کشیدگی

مظفرآباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر اور ممبر ضلع کونسل جہلم ویلی آصف مغل کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم پولیس نے صدر جماعت کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن کارکنان انھیں چھڑا کر لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا سے مظفرآباد

پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر اور آصف مغل گرفتار، کارکنوں اور پولیس میں کشیدگی Read More »

Scroll to Top