کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل
کوٹلی :ڈپٹی کمشنرکوٹلی میجر(ر) ناصر رفیق نے ایک ہی وقت میں 36 پٹواریوں کے تبادلے کردیئے جس پر محکمہ مال میں ہلچل مچ گئی۔ کوٹلی میں نئے تعنیات ہونے والے ڈپٹی کمشنر میجر(ر) ناصر رفیق نے سب سے پہلے صفائی کی شروعات اپنے ہی محکمہ سے کر دیں اور72 میں سے36 پٹواریوں کے تبادلے کر […]
کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل Read More »
