جنوبی افریقا کے میتھیو برٹزنے ڈیبیو میچ میں ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹز نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میتھیو برٹز ون ڈے ڈیبیو میں 150 رنز بنا نے والے پہلے اوپنر بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11 چوکے […]

جنوبی افریقا کے میتھیو برٹزنے ڈیبیو میچ میں ریکارڈ بنا ڈالا Read More »