یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر: کوٹلی ٹیم نے آل آزادکشمیر قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

کوٹلی: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوائی جہاز نائک سیف علی شہیدگراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں 10 اضلاع کی فٹ بال ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل کوٹلی اور راولاکوٹ کی ٹیم میں مقابلہ ہوا جس میں کوٹلی کی ٹیم نے ایک گول سے […]

یوم یکجہتی کشمیر: کوٹلی ٹیم نے آل آزادکشمیر قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا Read More »

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش

پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کریں گے۔ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ “مظفرآباد میں

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش Read More »

انسانی زنجیر: یہ منفرد طرز کہاں سے آیا اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اس کی اہمیت

آج 5 فروری 2025 کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیر بنا کر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ یہ منفرد طرزِ احتجاج دنیا بھر میں اتحاد اور یکجہتی کے پیغام کے طور پر جانا جاتا ہےجو اب یومِ یکجہتی کشمیر کا ایک نمایاں حصہ بن

انسانی زنجیر: یہ منفرد طرز کہاں سے آیا اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اس کی اہمیت Read More »

کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیرکے زریعے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

آج 5 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں، جلسے، سیمینارز،

کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیرکے زریعے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار Read More »

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا، کشمیر ڈے پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےجلسے، جلوس، ریلیوں کے ساتھ سیمینارز بھی منعقد کئے جائیں گے۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف Read More »

یوم یکجہتی کشمیر پرعسکری قیادت کا پیغام

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نےیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادرعوام کی ان کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی

یوم یکجہتی کشمیر پرعسکری قیادت کا پیغام Read More »

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر : وفاقی حکومت کا کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کابینہ ڈویزن نے کل کی سرکاری چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کیبنیٹ ڈویژن سیکریٹریٹ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ کل 5 فروری 2025 بروز بدھ یومِ کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر : وفاقی حکومت کا کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

یوم یکجہتی کشمیر: دارالحکومت کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا

مظفرآباد : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر کی سڑکوں، چوراہوں اور اہم عمارتوں کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔ 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف بھرپور احتجاج اور یکجہتی کا اظہار کیا جائے

یوم یکجہتی کشمیر: دارالحکومت کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا Read More »

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام

جہلم ویلی : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع جہلم ویلی کے ایس پی زاہد حسین نے کہا کہ ہر کشمیری کو اس دن کو جوش و جذبے سے منانا چاہیے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ ایس پی زاہد حسین نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام Read More »

یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے

یوم یکجہتی کشمیر کل5 فروری بروز بدھ انتہائی جوش خروش کیساتھ منایا جائیگا،آزادکشمیر اور پاکستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا ، آزادکشمیر کےا نٹری پوائنٹس پر انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی۔ ہر سال5 فروری کو اہل پاکستان اور آزاکشمیر کے عوام مقبوضہ کمشیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں

یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے Read More »

Scroll to Top