کوٹلی ڈونگی آزاد کشمیر : ڈونگی کروٹاں ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے باکسنگ میں چیمپئن بن گیا ، برطانیہ میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ چیمپئن لیپی نیٹس کوشکست دے کر ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
، آدم عظیم کا تعلق ضلع کوٹلی کی یونین کونسل ڈونگی کے گاؤں کروٹاں سے ہے اور اس سے پہلے بھی یورپین سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ کی ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں ، وہ اب تک کوئی مقابلہ نہیں ہارے اس شاندار کامیابی پر ان کے ابائی گھر میں جشن کا سماں۔
پانچ فروری ،معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کشمیری عوام کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری




