پانچ فروری ،معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کشمیری عوام کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد: معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ۔

معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پان فروری کو آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک میچ ہونے جارہا ہے ۔

میری تمام دوستوں بالخصوص تمام فیملییز سے کہ وہ اپنے بچوں کے ہمراہ شریک ہوکر انجوائے بھی کریں اور کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی ،

کشمیر کاز کو اجاگر بھی کریں ۔پانچ فروری کو مظفرآباد میں آپ سب کی شرکت باعث اعزاز ہوگی
معروف پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی پانچ فروری کو پاکستان میڈیکل کالج کے ایڈیٹوریم میں نوجوانوں سے خطاب بھی کریں گے
آزادکشمیر بھر میں ماں اور بچے کی صحت و نشو ونما بارے آگاہی مہم جاری

Scroll to Top