Web Desk

حکومت ناکام ہوچکی،آزادکشمیر میں رائج نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، حسن ابراہیم

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر ،ممبر قانون ساز اسمبلی سردار احسن ابراہیم نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں 53 کے ایوان میں جب 48 ووٹ ایک طرف پڑیں اور وزیراعظم کی اپنی کوئی پارٹی نہ ہو تو پھر سسٹم بری طرح تباہ ہی ہوتا ہے کشمیر پریس کلب میرپورمیں میڈیا نمائندوں سے […]

حکومت ناکام ہوچکی،آزادکشمیر میں رائج نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، حسن ابراہیم Read More »

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم

شکاگو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا جس میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکنوں، کمیونٹی لیڈروں، کشمیری کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ‎سیمینار سے قونصل جنرل طارق کریم، ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کے ڈین ظفر ملک، اقبال

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم Read More »

راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت

راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صابر شہید اسٹیڈیم میں الاقصیٰ کانفرنس کا انعقاد،حماس رہنما سمیت فلسطین کے سفیر نے بھی خصوصی طور پرشرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں منعقدہ’’ یوم یکجہتی کشمیر و طوفان الااقصیٰ کانفرنس‘‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔کانفرنس کے مہمان خصوصی ترجمان حماس

راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام نیزہ پیر سیکٹر پرشاندارتقریب،فضا نعروں سے گونج اٹھی

یوم یکجتی کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام نیزہ پیر سیکٹر میں کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں بچوں نے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے حوالے سے

پاک فوج کے زیراہتمام نیزہ پیر سیکٹر پرشاندارتقریب،فضا نعروں سے گونج اٹھی Read More »

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا، کشمیر ڈے پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےجلسے، جلوس، ریلیوں کے ساتھ سیمینارز بھی منعقد کئے جائیں گے۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، ایران کو بھی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، ہم اس کے مالک ہوں گے جس کا مقصد اس علاقے میں استحکام لانا اور ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ وائٹ ہائوس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےامریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، ایران کو بھی دھمکی Read More »

شام ثقافت کشمیرمیں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی عکاسی

مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ’’شام ثقافت کشمیر‘‘ کے عنوان سے کشمیری ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مقامی فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے کشمیریوں پر بھارتی مظالم، تحریک آزادی کشمیر کے لئے کشمیری عوام

شام ثقافت کشمیرمیں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی عکاسی Read More »

یوم یکجہتی کشمیر پرعسکری قیادت کا پیغام

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نےیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادرعوام کی ان کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی

یوم یکجہتی کشمیر پرعسکری قیادت کا پیغام Read More »

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔ مولانا شاہ کریم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام تھے۔مولانا شاہ کریم کی نمازجنازہ لزبن ہی میں کئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیری عوام سے یکجہتی پر متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سپیکر نذیر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانو ن غلام محمد نےقرارداد پیش کی ۔ممبران اسمبلی نے قرارداد پر بحث کرتے ہوئے 27 اکتوبر 1947 کو

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

Scroll to Top