جمعیت علماء جموں وکشمیرکا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان
جمعیت علماء جموں وکشمیر نے 5فروری کو یوم یکجیتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو ریلیوں اور تقریبات میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ راولاکوٹ میں گزشتہ روز جمعیت علماء جموں کشمیر کے صدر و چئیرمن علماء مشائخ کونسل آزاد کشمیرمولانا امیتاز احمد صدیقی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا […]
جمعیت علماء جموں وکشمیرکا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان Read More »









