Web Desk

پرنس کریم کا انتقال،آزادکشمیر میں آج یوم سوگ، پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی وفات پر آج 08 فروری 2025 کو آزاد جموں وکشمیر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ صدر ریاست کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریاست بھر میں ریاستی پرچم سرنگوں رہے گا۔ حکومت کی طرف سے پرنس کریم آغا خان کے […]

پرنس کریم کا انتقال،آزادکشمیر میں آج یوم سوگ، پرچم سرنگوں رہے گا Read More »

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور:نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ آج ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا Read More »

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے پرمشاورت

غزہ میں فلسطینیوں کی جبری ہجرت کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آئندہ دنوں میں قاہرہ میں عرب لیگ کا ’’ہنگامی‘‘ سربراہ اجلاس منعقد کرنے کے لئے مشاورت کی جا رہی ہے۔ عرب ویب سائٹ العربیہ کے مطابق سربراہ اجلاس میں جبری ہجرت کو مسترد کرنے کے لئے ایک یکساں عرب فیصلہ اور موقف

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے پرمشاورت Read More »

ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈدیال کی ناگفتہ بہ حالت ،ایکشن کمیٹی کی پورا شہر جام کرنےکی دھمکی

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، انتظامی غفلت ، سہولیات کی عدم دستیابی پر حکومت کو ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری طور پرعوام کو سہولیات فراہم نہ کی گئیں تو پورا شہر بند کر دینگے۔ مرکزی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر

ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈدیال کی ناگفتہ بہ حالت ،ایکشن کمیٹی کی پورا شہر جام کرنےکی دھمکی Read More »

امریکامیں آزادکشمیر کےوزیر کی قابلیت کی پول کھل گئی ، ویڈیو وائرل

آزادکشمیر کے وزیر تعلیم کالجز ظفر اقبال ملک کو ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے، امریکا میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے گئے انوار حکومت کے لاڈلے وزیر امریکیوں کےسامنے انگریزی سے پنگا لے بیٹھے جو انکی ٹرولنگ کا سبب بن گیا۔ انوار حکومت کے لاڈلے وزیر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے امریکہ

امریکامیں آزادکشمیر کےوزیر کی قابلیت کی پول کھل گئی ، ویڈیو وائرل Read More »

تتہ پانی میں ناقص آٹا سپلائی ہونے کا انکشاف،لوگ بیمار پڑنے لگے

تتہ پانی: تتہ پانی میں محکمہ خوراک آزادکشمیرکی طرف سے عوام کو ناقص ومضر صحت آٹا کی سپلائی کئے جانے کا انکشاف ہوا جس پر عوام بیماریوں میں مبتلا ہونے لگےہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک آزادکشمیرنے سول سپلائی ڈپو تتہ پانی سمیت دیگر ڈپوئوں پر ناقص ومضر صحت آٹا سپلائی کیا، مضرصحت آٹا کھانے

تتہ پانی میں ناقص آٹا سپلائی ہونے کا انکشاف،لوگ بیمار پڑنے لگے Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دیں، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو ہدف

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روزنوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزرا، کرکٹرز اور شائقین نے شرکت کی۔قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دیں، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو ہدف Read More »

لیبیامیں اجتماعی قبروں اور ساحل سمندر سے29 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

لیبیا کے ہلالِ احمر اور سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ’ملک کے جنوب مشرق اور مغرب میں تارکین وطن کی 29 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ضلع الواحات کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں 19 لاشیں ملنے کی تصدیق کی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ

لیبیامیں اجتماعی قبروں اور ساحل سمندر سے29 تارکین وطن کی لاشیں برآمد Read More »

حویلی،خورشید آباد میں ہسپتال موجود،ڈاکٹرز ہیں نہ سٹاف، مریض خوار

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر ضلع حویلی کی سب ڈویژن خورشید آباد کے عوام دور جدید میں بھی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔آر ایچ سی ہسپتال میں میڈیکل آفیسر تک کی سہولت موجود نہیں۔ آزادکشمیر کے پسماندہ ترین علاقے حویلی کی سب ڈویژن خورشید آباد میں ہسپتال تو موجود ہے لیکن شہریوں

حویلی،خورشید آباد میں ہسپتال موجود،ڈاکٹرز ہیں نہ سٹاف، مریض خوار Read More »

محکمہ جنگلات کے عارضی بیلدار نے بنجر علاقے کو4سال میں سرسبز وشاداب بنا دیا

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان اور آزاد کشمیر جہاں موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہیں وہیں آزاد کشمیر میں سیز فائر لائن بٹل سیکٹر کے گائوں چھتروٹہ منڈہول میں محکمہ جنگلات کے ایک بیلدار نے چار سال کے قلیل عرصہ میں بنجر علاقے کو سرسبزو شاداب جنگل میں تبدیل کردیا۔ جنگلات جہاں قدرتی حسن کا

محکمہ جنگلات کے عارضی بیلدار نے بنجر علاقے کو4سال میں سرسبز وشاداب بنا دیا Read More »

Scroll to Top