Web Desk

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ، جانی نقصان کے خطرات منڈلانے لگے ، انتظامیہ خاموش تماشائی

مظفرآباد(شجاعت میر کشمیر ڈیجیٹل)حکومت اور سرکاری اداروں کی غفلت اور نااہلی کے باعث شاہراہ سرینگر خونی بن گئی، بارشوں کے باعث عوام کو اکثر شاہراہ سرینگر پر مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گزشتہ سال بھی شاہراہ سرینگر پر کھڑا موٹرسائیکل سوار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر جان کی […]

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ، جانی نقصان کے خطرات منڈلانے لگے ، انتظامیہ خاموش تماشائی Read More »

راولاکوٹ، وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ میں وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کااکتالیسواں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا۔ کالج گراؤنڈ سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی جسکا اختتام مقبول بٹ شہید چوک میں ہوا۔ شرکاء ریلی وجلسہ نے نعرے بازی کہ یہ وطن ہمارا ہے اس پر حکومت ہم کریں

راولاکوٹ، وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا Read More »

تیز ہوائیں، حویلی ، میرپور سمیت مختلف علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری ، موسم سرد ہوگیا

حویلی ،میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)طویل خشک سالی کے بعد حویلی کہوٹہ، میرپور، باغ، راولاکوٹ، بھمبر اور اس کے مضافات میں بارش اور برفباری کا آغازجس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق علی الصبح حویلی شہر میں بارش و پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا ۔ہلکی بارش کے

تیز ہوائیں، حویلی ، میرپور سمیت مختلف علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری ، موسم سرد ہوگیا Read More »

وادی نیلم، کالام ،مالم جبہ میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سوات کا موسم سرد

نیلم، سوات( نیوز ڈیسک)آزادکشمیر کی وادی نیلم ،سوات ، کالام اور مالم جبہ ، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقے استورسمیت مختلف علاقوں میں  برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاح کالام اور مالم جبہ پہنچ گئے۔ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے،

وادی نیلم، کالام ،مالم جبہ میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سوات کا موسم سرد Read More »

چین میں شادیوں، شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی، عمر رسیدہ افراد کی تعداد بڑھنے لگی

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)چین میں شادیوں کی شرح میں ریکارڈ کمی کا سامنا۔دوسری جانب حکومت نوجوانوں پر شادی کرنے ،ملک کی آبادی بڑھانے پر زور دے رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین میں شادی اور فیملی لائف شروع کرنے میں عدم دلچسپی کی بڑی وجہ بچوں کی پرورش اور تعلیمی اخراجات میں اضافہ

چین میں شادیوں، شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی، عمر رسیدہ افراد کی تعداد بڑھنے لگی Read More »

بھارت:23 سالہ لڑکی شادی تقریب میں دوران ڈانس دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

مدھیہ پردیش(نیوزڈیسک) 23 سالہ لڑکی ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سےجان کی بازی ہار گئی۔ اطلاعات کے مطابق پرینیتا کا ایک چھوٹا بھائی بھی 12 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا چکا تھا۔ ۭبھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران 23

بھارت:23 سالہ لڑکی شادی تقریب میں دوران ڈانس دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک Read More »

بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن ہوگا،مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو چیخیں نکل گئیں ،وزیراعظم انوارالحق

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اپنایا کہ ’’ ہم 3 جنگیں لڑچکے ،10 مزید بھی لڑنا پڑیں تو لڑیں گے‘‘۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دوٹوک موقف سے کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہوا، کشمیریوں کی منزل پاکستان

بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن ہوگا،مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو چیخیں نکل گئیں ،وزیراعظم انوارالحق Read More »

کھوئیرٹہ، منجوال ، کرجائی کے جنگلات جل کر خاکستر، پرند ے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے

کھوئیرٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)کھوئی رٹہ کے نواحی گاوں منجوال، کرجائی اور گرد و نواح کے جنگل جل گئے 36 گھنٹوں سے زائد کا وقت گزر گیا محکمہ جنگلات کی جانب سے آگ بجھانے کی کوشش تک بھی نہ کی جا سکی قیمتی پرندے اور جانور جل گئے لاکھوں مالیت کے درخت خاکستر، عوام علاقہ کا محکمہ

کھوئیرٹہ، منجوال ، کرجائی کے جنگلات جل کر خاکستر، پرند ے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

ایرانی پاسداران انقلاب کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران ( کشمیر ڈیسک)ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) بحریہ کے کمانڈر، ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لیس کروز میزائل تیار کر لئے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کاکہنا تھا کہ ایران نےایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ رینج والے کروز

ایرانی پاسداران انقلاب کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top