غازی کشمیر حضرت پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات 13 فروری سے شروع، عام تعطیل کا اعلان
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے291 ویں سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات کا آغاز 14 شعبان 1446 ہجری 13 فروری 2025 بروز جمعرات کو کھڑی شریف میں شروع ہوں گی ۔ غازی کشمیر حضرت پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر میرپور […]
غازی کشمیر حضرت پیرا شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات 13 فروری سے شروع، عام تعطیل کا اعلان Read More »









