کشمیر ڈیجیٹل

پاک فوج ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی ، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار وہیںکشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور مسلح افواج کی بہتری پالیسیوں سے کشمیر کا تحفظ ممکن ہے افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں […]

پاک فوج ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی ، وزیراعظم انوارالحق Read More »

چیئرمین تحریک حق خود ارادیت راجہ نجابت حسین کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر برطانوی وزیراعظم کو یاداشت پیش

لندن: جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کو یاداشت پیش کر دی۔ آل پارٹیز پارلیمنٹری کشمیر گروپ کے چیئر مین بیرسٹر عمران حسین ایم پی، ڈاکٹر افضل خان ایم پی، سبی بی ای، طاہر علی خان ایم پی، محمد یاسین ایم پی اور اینڈی میکڈونلڈ ایم پی کے

چیئرمین تحریک حق خود ارادیت راجہ نجابت حسین کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر برطانوی وزیراعظم کو یاداشت پیش Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے شاہراہ دستور پر پاکستان اور آزادکشمیر کا طویل ترین پرچم لہرادیا

اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفیر کشمیر ، سابق وزیراعظم ، صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کال پر وفاقی دارلحکومت کی شاہراہِ دستور پر پاکستان اور آزاد کشمیر کا طویل ترین پرچم تھامے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے شاہراہ دستور پر پاکستان اور آزادکشمیر کا طویل ترین پرچم لہرادیا Read More »

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج

جہلم ویلی : آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں  بھرپور جوش و خروش دیکھا گیا۔ ضلعی انتظامیہ، انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی شرکت کے ساتھ یہ دن اتحاد اور یکجہتی کے عملی نمونے کے طور پر منایا گیا۔ ہٹیاں بالا کے

جہلم ویلی میں ریلیاں، انسانی زنجیر اور آزادی کے نعروں کی گونج Read More »

کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیرکے زریعے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

آج 5 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں، جلسے، سیمینارز،

کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیرکے زریعے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار Read More »

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا، کشمیر ڈے پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےجلسے، جلوس، ریلیوں کے ساتھ سیمینارز بھی منعقد کئے جائیں گے۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف Read More »

شام ثقافت کشمیرمیں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی عکاسی

مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ’’شام ثقافت کشمیر‘‘ کے عنوان سے کشمیری ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مقامی فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے کشمیریوں پر بھارتی مظالم، تحریک آزادی کشمیر کے لئے کشمیری عوام

شام ثقافت کشمیرمیں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی عکاسی Read More »

یوم یکجہتی کشمیر پرعسکری قیادت کا پیغام

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نےیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادرعوام کی ان کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی

یوم یکجہتی کشمیر پرعسکری قیادت کا پیغام Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیری عوام سے یکجہتی پر متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سپیکر نذیر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانو ن غلام محمد نےقرارداد پیش کی ۔ممبران اسمبلی نے قرارداد پر بحث کرتے ہوئے 27 اکتوبر 1947 کو

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منانے پر اظہار تشکر کے پوسٹر لگ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں پاکستان سے اظہار تشکرکے پوسٹرزلگائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق پوسٹرز

یوم یکجہتی کشمیر ،مقبوضہ وادی کی سڑکوں پر پاکستان سے اظہار تشکر کے پوسٹر آویزاں Read More »

Scroll to Top