کشمیر ڈیجیٹل

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم

شکاگو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا جس میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکنوں، کمیونٹی لیڈروں، کشمیری کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ‎سیمینار سے قونصل جنرل طارق کریم، ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کے ڈین ظفر ملک، اقبال […]

شکاگو،پاکستان قونصلیٹ میں کشمیر پر سیمینار،عالمی برادری مسئلہ حل کرائے،طارق کریم Read More »

راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت

راولاکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صابر شہید اسٹیڈیم میں الاقصیٰ کانفرنس کا انعقاد،حماس رہنما سمیت فلسطین کے سفیر نے بھی خصوصی طور پرشرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں منعقدہ’’ یوم یکجہتی کشمیر و طوفان الااقصیٰ کانفرنس‘‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔کانفرنس کے مہمان خصوصی ترجمان حماس

راولاکوٹ میں الاقصیٰ کانفرنس، حماس رہنما، فلسطینی سفیر کی شرکت Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام نیزہ پیر سیکٹر پرشاندارتقریب،فضا نعروں سے گونج اٹھی

یوم یکجتی کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام نیزہ پیر سیکٹر میں کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں بچوں نے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے حوالے سے

پاک فوج کے زیراہتمام نیزہ پیر سیکٹر پرشاندارتقریب،فضا نعروں سے گونج اٹھی Read More »

اگلے 5 سال میں50 فیصد لوگوں کو بی آئی ایس پی کا حصہ بنائینگے: عبد العزیز قریشی

ریجنل ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹس پروگرام ( بی آئی ایس پی )آزاد کشمیر عبد العزیز قریشی نے کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے روشن مغل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اگلے 5 سال میں تقریباً 50 فیصد لوگوں کو تیار کر کے روزگار پر لگا کر اس پروگرام سے الوداع کرنا ہے ۔ بی آئی ایس

اگلے 5 سال میں50 فیصد لوگوں کو بی آئی ایس پی کا حصہ بنائینگے: عبد العزیز قریشی Read More »

حویلی: یوم یکجہتی کشمیر قومی وملی جوش وجذبے سے منایا گیا،کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے ضلع حویلی اور تینوں سب ڈویثرن میں یوم یکجہتی کشمیر قومی و ملی جذبہ سے منایا گیا۔ مرکزی تقریب گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کہوٹہ میں منعقد ہوئی جہاں 10 بجے کشمیر سے یکجتی کی طور پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گی۔ بعدازں

حویلی: یوم یکجہتی کشمیر قومی وملی جوش وجذبے سے منایا گیا،کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش Read More »

کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ایک دن ضرور پورا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور:پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر لاہور کے لبرٹی چوک پر منعقدہ تقریب میں کہا کہ کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ایک دن ضرور پورا ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ اللہ تعالی

کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ایک دن ضرور پورا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز Read More »

تعلیم ، رضا فاؤنڈیشن اور ہیومن ویلفیئر اینڈ ڈیوویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: سابق ممبر آزادکشمیر اسمبلی پیر سید علی رضا بخاری کا پاکستان اورآزادکشمیر میں تعلیمی اور سماجی بہبود کے اقدامات کو فروغ کیلئے ایک اہم قدم ، تعلیم فاؤنڈیشن، رضا فاؤنڈیشن، اور ہیومن ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے تعلیم فاؤنڈیشن سیکریٹریٹ میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور

تعلیم ، رضا فاؤنڈیشن اور ہیومن ویلفیئر اینڈ ڈیوویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط Read More »

میڈیکل و ڈینٹل کالجز آزادکشمیر میں داخلوں کیلئے میرٹ لسٹ جاری

میرپور:جوائنٹ ایڈمیشن کمیٹی آزاد کشمیر نے سیشن 2024-25 کیلئے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی میرٹ لسٹ جاری کر دی ۔ایم بی بی ایس میں داخلوں کے لیے ضلع پونچھ کا آخری میرٹ آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ 93.35% رہا ، ضلع بھمبر کا آخری میرٹ 92.07%، ضلع میرپور کا آخری میرٹ 88.90%،

میڈیکل و ڈینٹل کالجز آزادکشمیر میں داخلوں کیلئے میرٹ لسٹ جاری Read More »

سرحدی سالمیت ترجیح، کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑ چکے، 10 مزید بھی لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمائدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی

سرحدی سالمیت ترجیح، کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑ چکے، 10 مزید بھی لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،جنرل عاصم منیر Read More »

مسئلہ کشمیر پر نتیجہ خیز مذاکرات ہی خطے کے مفاد میں بہترہونگے ،وزیراعظم شہبازشریف

مظفرآباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آزادکشمیر اسمبلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور خطے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ 5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے، 5 فروری بھارت کو یاد دلاتا ہے کسی بھی 5 اگست سے کشمیر

مسئلہ کشمیر پر نتیجہ خیز مذاکرات ہی خطے کے مفاد میں بہترہونگے ،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

Scroll to Top