کشمیر ڈیجیٹل

محکمہ جنگلات میں اکھاڑ پچھاڑ ، متعدد افسران تبدیل ، اضافی چارج بھی تفیض کردیا

مظفرآباد: وزیرجنگلات آزادکشمیر اکمل سرگالہ نے محکمہ جنگلات میں  تبادلوں پر عائد پابندی میں نرمی برتتے ہوئے انتظامی امور میں بہتری کے پیش نظر محکمہ جنگلات کے بذیل افسران کے تبادلہ جاتی کی منظوری دی ۔جن میں اوید جاوید مہتمم جنگلات رینج لینڈ ڈویژن مظفرآباد کو تبدیل کرکے مہتمم جنگلات مرکزی دفتر تعینات کیا گیا ، معراج عبدالرزاق […]

محکمہ جنگلات میں اکھاڑ پچھاڑ ، متعدد افسران تبدیل ، اضافی چارج بھی تفیض کردیا Read More »

وزیرتعلیم دیوان چغتائی کا گوجربانڈی کا دورہ ،زلزلہ سے متاثرہ واٹرچینل کا افتتاح

ہٹیاں بالا:وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کا گوجر بانڈی کا طوفانی دورہ،20 سال بعد زلزلہ سے متاثرہ واٹر چینل کی ازسرنوتعمیر کے بعد شاندار افتتاح، عوام علاقہ کا عوام دوست تاریخی اقدام پر اظہار مسرت ، وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی نے جمعرات کے روز حلقہ انتخاب گوجربانڈی کا دورہ کیا، جہاں عوامِ

وزیرتعلیم دیوان چغتائی کا گوجربانڈی کا دورہ ،زلزلہ سے متاثرہ واٹرچینل کا افتتاح Read More »

تاجردوست پینل علی سوجل کا مداخلت سے پاک الیکشن کروانے کا مطالبہ

راولاکوٹ :انجمن تاجران علی سوجل کے انتخابات میں تاجر دوست پینل نے آزاد کشمیر بھر سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی تمام مبینہ سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے ہیجانی کیفیت کے فوری طور پر خاتمہ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ 8 فروری 2025 کو منعقد ہونے والے انجمن تاجران علی سوجل کے الیکشن میں

تاجردوست پینل علی سوجل کا مداخلت سے پاک الیکشن کروانے کا مطالبہ Read More »

وادی لیپا کی وہ منفرد جگہ جہاں 6 بے مثال تاریخی نشانات محفوظ ہیں

وادی لیپا کی ایک منفرد جگہ ، جہاں ایک ہی مقام پر چھ بے نظیر تاریخی نشانات محفوظ ہیں۔ یہاں کی تاریخ میں سینکڑوں سال پرانے واقعات اور داستانیں چھپی ہوئی ہیں، جو ہمیں نہ صرف ماضی کی جھلک دکھاتی ہیں بلکہ ہماری شناخت اور ثقافت کا حصہ بھی ہیں۔ آئیے، تفصیل سے ان تاریخی

وادی لیپا کی وہ منفرد جگہ جہاں 6 بے مثال تاریخی نشانات محفوظ ہیں Read More »

تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں

مظفرآباد: آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اہم قومی مسائل پر قراردادیں پیش کیں، جن میں ماحولیاتی تبدیلیوں، مردم شماری 2023 کی رپورٹ کی اشاعت اور مہاجرین جموں و کشمیر کے گزارہ الاؤنس میں اضافے کے حوالے سے سفارشات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق

تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں Read More »

مسئلہ کشمیر حل کیلئے جارحانہ خارجہ پالیسی اپنائی جائے،کشمیر کانفرنس

کشمیر الائنس ماسکو کے زیر اہتمام آٹھویں عالمی آن لائن کشمیر کانفرنس منعقد کی گئی جس میں دنیا بھر سے ممتاز کشمیری رہنماؤں ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کوجارحانہ فارن پالیسی اپنانے اور اقوام متحدہ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے پر

مسئلہ کشمیر حل کیلئے جارحانہ خارجہ پالیسی اپنائی جائے،کشمیر کانفرنس Read More »

ہم کو کشمیر سے پیار ہے‘‘پنجاب حکومت کایوم یکجہتی کشمیر پر ملی نغمہ جاری’’

  لاہور :پنجاب حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی ملی نغمہ “ہم کو کشمیر سے پیار ہے “جاری کر دیا ۔ اس دلکش ملی نغمے کے گلوکاروں میں مایہ ناز سنگر نتاشا بیگ جن کا تعلق گلگت بلتستان سے ہےشامل ہیں۔ ان کے ساتھ کوئٹہ کے 2 مایہ ناز گلوکار بلوچستان ایکسلنس

ہم کو کشمیر سے پیار ہے‘‘پنجاب حکومت کایوم یکجہتی کشمیر پر ملی نغمہ جاری’’ Read More »

کشمیری نڈر،کبھی جھکیں گے نہیں، دنیا قربانیوں کا احساس کرے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہیے۔ مشعال ملک نے اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کی، ریلی میں سول سوسائٹی، طلبا اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے پاکستانی اور کشمیری پرچم اٹھا

کشمیری نڈر،کبھی جھکیں گے نہیں، دنیا قربانیوں کا احساس کرے، مشعال ملک Read More »

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال

جدہ:سعودی عرب میں مقیم کشمیری وپاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ، مرکزی تقریب جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدرمملکت، وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر

سعودی عرب میں یوم یکجہتی پر تقریب، مسئلہ کشمیر پر آگاہی مہم چلانا ہوگی، جام کمال Read More »

حکومت ناکام ہوچکی،آزادکشمیر میں رائج نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، حسن ابراہیم

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر ،ممبر قانون ساز اسمبلی سردار احسن ابراہیم نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں 53 کے ایوان میں جب 48 ووٹ ایک طرف پڑیں اور وزیراعظم کی اپنی کوئی پارٹی نہ ہو تو پھر سسٹم بری طرح تباہ ہی ہوتا ہے کشمیر پریس کلب میرپورمیں میڈیا نمائندوں سے

حکومت ناکام ہوچکی،آزادکشمیر میں رائج نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، حسن ابراہیم Read More »

Scroll to Top