کشمیر ڈیجیٹل

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرکوں سے تشہیر

واشنگٹن:امریکا میں مقیم کشمیریوں نےیوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے موبائل ٹرکوں کے ذریعے واشنگٹن میں کشمیر کی آزادی کے پیغامات نشر کئے جس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں سے ان کے حق خودارادیت کےحصول کیلئے اپنا وعدہ پورا کرے۔ ٹرکوں کی الیکٹرانک سکرینز پر مختلف […]

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرکوں سے تشہیر Read More »

ارکان اسمبلی کاماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے قانون سازی پراتفاق

مظفر آباد:سپیکرآزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کہا ہے کہ ماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے ضروری قانون سازی کریں گے، نہایت اہم مسئلہ پر اسمبلی اپنا موثر کردار ادا کرے گی۔ محکمہ صحت عامہ، سیو دی چلڈرن انٹرنیشنل اور یونیسف کے اشتراک سے آزادکشمیر کے ارکان اسمبلی کا’’نیوٹرشن ایڈووکیسی ڈائیلاگ‘‘ منعقد کیا

ارکان اسمبلی کاماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے قانون سازی پراتفاق Read More »

مطالبات کی عدم منظوری، پنشنرز کا آئندہ ہفتے ریاست گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد:پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیرنے پنشن اصلاحات مسترد کرتے ہوئے چارٹرآف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کیلئے آئندہ ہفتے ریاست گیراحتجاج کا اعلان کردیا،جلد مشاورت سے تاریخ کا اعلان ہوگا۔ پنشنررز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں اخترحسین،راجہ ممتازخان،سید نذیرحسین شاہ،قاضی محمد صدیق،شیخ سراج منیر،صدیق شاہ ودیگر نے کہا کہ بیوہ بیٹی کی پنشن بحالی،تین ماہ کے بقایاجات،اردلی الائونس،مہنگائی کے تناسب

مطالبات کی عدم منظوری، پنشنرز کا آئندہ ہفتے ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے آزادکشمیر میں گرفتاریاں شروع

جہلم ویلی:پی ٹی آئی کے 8 فروری کے ممکنہ احتجاج سے قبل گرفتاریاں شروع کردی گئیں ، جہلم ویلی پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری زین گیلانی ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو پاکستان میں انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی نے ملک گیر

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے آزادکشمیر میں گرفتاریاں شروع Read More »

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران فوری حکومتی اقدامات کا متقاضی

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کی خوبصورت اور پہاڑی وادی جو اپنے سرسبز و شاداب مناظر اور وافر آبی وسائل کی وجہ سے مانی جاتی تھی اب پانی کے مزید سنگین بحران سے گزر رہی ہے۔ پچھلے 6 ماہ کے دوران خطے میں بارشوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے جس سے پانی کے

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران فوری حکومتی اقدامات کا متقاضی Read More »

آزادکشمیرمیں ایک لاکھ بچے سکولوں سے ہاہر ہونے کا حکومتی اعتراف

وزیر تعلیم سکولز آزادکشمیر دیوان علی چغتائی نےانکشاف کیا ہے کہ آزادکشمیر میں ایک لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں جنہیں سکولوں میں داخل کروانے کیلئے پروگرام لانچ کرینگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں دیوان علی چغتائی نے کہا کہ  ہم نے محکمہ تعلیم سکولز کو مربوط کرنے کی کوشش کی ہے،18

آزادکشمیرمیں ایک لاکھ بچے سکولوں سے ہاہر ہونے کا حکومتی اعتراف Read More »

جہلم ویلی، خاتون ممبر ضلع کونسل کے فاروق حیدرکی سوشل میڈیا ٹیم پر سنگین الزامات

جہلم ویلی:ممبر ضلع کونسل جہلم ویلی و سابق ضلعی صدر مسلم لیگ ن خواتین ونگ غزالہ اشرف نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی سوشل میڈیا ٹیم کو چاپلوس قرار دیتے ہوئے الزامات کی بوچھار کردی۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

جہلم ویلی، خاتون ممبر ضلع کونسل کے فاروق حیدرکی سوشل میڈیا ٹیم پر سنگین الزامات Read More »

آزادکشمیر میں انتشارکےتانے بانے کہاں ملتے،سب جانتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ  

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے جوحالات پید ا کررکھے ہیں سب جانتے ہیں کہ اس کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کوگزشتہ روز  بریفنگ میں عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آزادکشمیر میں

آزادکشمیر میں انتشارکےتانے بانے کہاں ملتے،سب جانتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ   Read More »

آٹھ فروری کو پاکستان تحریک انصاف کا پاورشو تاریخ ساز ہوگا،بلال منہاس

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل ) 8 فروری 2024 کو ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ اکثریت جماعت کو سائیڈ لائن کرکے17 سیٹوں والوں کو حکومت میں بٹھا دیا گیا۔ اس حوالے سے پورے پاکستان اور آزاد کشمیر میں 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے گا ، کارکنان تحریک انصاف 8 فروری کو یوم سیاہ

آٹھ فروری کو پاکستان تحریک انصاف کا پاورشو تاریخ ساز ہوگا،بلال منہاس Read More »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے صدر اور نائب صدر کے الیکشن کا شیڈول جاری

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے الیکشن میں دو عہدوں صدر اور نائب صدر پر الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ جبکہ چھ عہدوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں چئیرمین الیکشن بورڈ سردار قبلائی خان ایڈووکیٹ نے حتمی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کیلیے تین امیدواروں سردار صابر کشمیری

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے صدر اور نائب صدر کے الیکشن کا شیڈول جاری Read More »

Scroll to Top