کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی شاندار کامیابی پرگاوں ڈونگی میں جشن

کوٹلی ڈونگی آزاد کشمیر : ڈونگی کروٹاں ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے باکسنگ میں چیمپئن بن گیا ، برطانیہ میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ چیمپئن لیپی نیٹس کوشکست دے کر ورلڈ سپر لائٹ

کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی شاندار کامیابی پرگاوں ڈونگی میں جشن Read More »